سنن النسائي - حدیث 3295

كِتَابُ النِّكَاحِ الْجَمْعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا صحيح أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا أَوْ عَلَى خَالَتِهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3295

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل ایک عورت اور اس کی پھوپھی سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے منع فرمایا کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے نکاح پر نکاح کیا جائے۔