سنن النسائي - حدیث 3284

كِتَابُ النِّكَاحِ الشُّرُوطُ فِي النِّكَاحِ صحيح أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ حَجَّاجًا يَقُولُ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوَفَّى بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3284

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل نکاح میں شرطوں کا بیان حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’جس شرط کو پورا کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے‘ وہ ہے جس کے ساتھ تم عورتوں کو اپنے لیے حلال کرتے ہو۔‘‘