سنن النسائي - حدیث 3273

كِتَابُ النِّكَاحِ الرُّخْصَةُ فِي نِكَاحِ الْمُحْرِمِ شاذ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَاءٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ وَيَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَفِي حَدِيثِ يَعْلَى بِسَرِفَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3273

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل محرم کو (حالت احرام میں) نکاح کرنے کی رخصت؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت میمونہ بنت حارثؓ سے احرام کی حالت میں‘ حضرت یعلیٰ کی روایت کی رُو سے مقام سرف‘ میں نکاح فرمایا۔