سنن النسائي - حدیث 3258

كِتَابُ النِّكَاحِ إِنْكَاحُ الرَّجُلِ ابْنَتَهُ الصَّغِيرَةَ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعِ سِنِينَ وَدَخَلَ عَلَيَّ لِتِسْعِ سِنِينَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3258

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل آدمی اپنی نابالغ بیٹی کا نکاح کرسکتا ہے حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھ سے ساتویں سال میںنکاح کیا اور میں نو سال کی ہوئی تو مجھ اپنے گھر بسایا۔
تشریح : چھ اور سات میں اختلاف نہیں۔ چھ سال عمر ہوچکی تھی اور ساتواں شروع تھا۔ دونوں صحیح ہیں چھ اور سات میں اختلاف نہیں۔ چھ سال عمر ہوچکی تھی اور ساتواں شروع تھا۔ دونوں صحیح ہیں