سنن النسائي - حدیث 3183

كِتَابُ الْجِهَادِ فَضْلُ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ فَقَدْ غَزَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3183

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل کسی غازی کو سامان جنگ سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو سامان جنگ وسفر مہیا کرے‘ اس نے بھی جہاد کیا اور جو شخص غازی کی عدم موجودگی میں اس کے اہل وعیال سے حسن سلوک کرے تو اس نے بھی جہاد میں حصہ لیا۔‘‘