سنن النسائي - حدیث 3176

كِتَابُ الْجِهَادِ غَزْوَةُ الْهِنْدِ ضعيف الإسناد حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ أَبُو الْحَكَمِ عَنْ جَبْرِ بْنِ عَبِيدَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ الْهِنْدِ فَإِنْ أَدْرَكْتُهَا أُنْفِقْ فِيهَا نَفْسِي وَمَالِي وَإِنْ قُتِلْتُ كُنْتُ أَفْضَلَ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3176

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل ہندوستان سے جنگ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں ہندوستان پر حملے کی پیش گوئی فرمائی۔ اگر میں نے یہ موقع پالیا تو میں اس میں اپنا جان ومال خرچ کروں گا‘ پھر اگر میں اس میں شہید ہوگیا تو میں افضل شہید ہوں گا اور اگر زندہ واپس آگیا تو (آگ سے) آزاد ابوہریرہ ہوںگا۔