سنن النسائي - حدیث 3132

كِتَابُ الْجِهَادِ مَا يَعْدِلُ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ إِيمَانٌ بِاللَّهِ قَالَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ حَجٌّ مَبْرُورٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3132

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل کون سا عمل جہادفی سبیل اللہ کے برابر ہوسکتا ہے؟ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہﷺ سے پوچھا: کون ساعمل افضل ہے؟ فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا۔‘‘ اس نے عرض کیا: پھر کون سا؟ آپa نے فرمایا: ’’اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔‘‘ اس نے عرض کیا کہ پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا: ’’اللہ کی بارگاہ میں مقبول حج۔‘‘