سنن النسائي - حدیث 3113

كِتَابُ الْجِهَادِ فَضْلُ مَنْ عَمِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَلَى قَدَمِهِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ اللَّجْلَاجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي وَجْهِ رَجُلٍ أَبَدًا وَلَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي قَلْبِ عَبْدٍ أَبَدًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3113

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل جو شخص پیدل اللہ تعالیٰ کے راستے میں کام کرے‘ اس کی فضیلت حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کے راستے میں پڑنے والا غبار اورجہنم کا دھواں کسی مسلمان کے نتھوں میں کبھی بھی جمع نہیں ہوں گے۔‘‘