سنن النسائي - حدیث 3084

الْمَوَاقِيتِ بَاب قَطْعِ الْمُحْرِمِ التَّلْبِيَةِ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ صحيح أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ أَنَّهُ كَانَ رَدِيفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3084

کتاب: مواقیت کا بیان محرم جب جمرۂ عقبہ کو رمی کرے تو لبیک کہنا بند کر دے حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبیﷺ کے پیچھے سواری پر بیٹھا تھا۔ آپ لبیک پکارتے رہے حتی کہ آپ نے جمرہ عقبہ کو رمی کی۔