سنن النسائي - حدیث 3077

الْمَوَاقِيتِ بَابُ الْمَكَانِ الَّذِي تُرْمَى مِنْهُ جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3077

کتاب: مواقیت کا بیان وہ جگہ جہاں سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی جاۓ گی حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ جمروں کو خذف کی(چھوٹی چھوٹی)کنکریوں کے ساتھ رمی کرتے تھے۔