سنن النسائي - حدیث 3055

الْمَوَاقِيتِ بَابُ الْإِيضَاعِ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ صحيح أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3055

کتاب: مواقیت کا بیان وادئ محسر میں سواری کو تیزی کے ساتھ گزارنا حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے وادی محسر میں اونٹنی کو بہت تیز کر دیا تھا۔
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر: ۳۰۲۴۔ تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر: ۳۰۲۴۔