سنن النسائي - حدیث 3033

الْمَوَاقِيتِ الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ بِالْمُزْدَلِفَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3033

کتاب: مواقیت کا بیان مزدلفہ میں دو نمازیں جمع کر کے پڑھنا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور کو مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ جمع کیا۔
تشریح : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ’’ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت‘‘ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاری، الحج، حدیث: ۱۶۷۳) اور یہی محفوظ ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ’’ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت‘‘ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاری، الحج، حدیث: ۱۶۷۳) اور یہی محفوظ ہے۔