سنن النسائي - حدیث 302

ذِكْرُ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ بَاب فَرْكِ الْمَنِيِّ مِنْ الثَّوْبِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَامِلٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُتُّهُ عَنْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 302

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ منی کو کپڑے سے کھرچ کر صاف کرنا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی دیکھتی تو اسے اس سے کھرچ دیا کرتی تھی۔