سنن النسائي - حدیث 300

ذِكْرُ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ بَاب فَرْكِ الْمَنِيِّ مِنْ الثَّوْبِ صحيح أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَرَاهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُكُّهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 300

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ منی کو کپڑے سے کھرچ کر صاف کرنا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی دیکھتی تو اسے کھرچ دیتی۔