سنن النسائي - حدیث 299

ذِكْرُ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ بَاب فَرْكِ الْمَنِيِّ مِنْ الثَّوْبِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 299

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ منی کو کپڑے سے کھرچ کر صاف کرنا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی