سنن النسائي - حدیث 2956

الْمَوَاقِيتِ تَرْكُ اسْتِلَامِ الرُّكْنَيْنِ الْآخَرَيْنِ صحيح أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ الْحَجَرِ فِي رَخَاءٍ وَلَا شِدَّةٍ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2956

کتاب: مواقیت کا بیان دوسرے دو کونو ں کو نہ چھونے کا بیان حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سے میں نے رسول اللہﷺ کو حجر اسود کو چھوتے دیکھا ہے، میں نے شدت ہو یا سہولت، کبھی اسے چھونا ترک نہیں کیا۔