سنن النسائي - حدیث 2926

الْمَوَاقِيتِ إِبَاحَةُ الْكَلَامِ فِي الطَّوَافِ صحيح الإسناد موقوف أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا الشَّيْبَانِيُّ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَقِلُّوا الْكَلَامَ فِي الطَّوَافِ فَإِنَّمَا أَنْتُمْ فِي الصَّلَاةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2926

کتاب: مواقیت کا بیان طواف میں(ضروری )بات چیت جائز ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ طواف کے درمیان کلام کم کرو۔ (یوں سمجھو) تم نماز میں ہو۔
تشریح : اس روایت میں صحابی کا نام ذکر کر دیا گیا ہے جبکہ اوپر والی روایت میں ابہام تھا۔ اس روایت میں صحابی کا نام ذکر کر دیا گیا ہے جبکہ اوپر والی روایت میں ابہام تھا۔