سنن النسائي - حدیث 2881

الْمَوَاقِيتِ حُرْمَةُ الْحَرَمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مِسْعَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْأَغَرِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْتَهِي الْبُعُوثُ عَنْ غَزْوِ هَذَا الْبَيْتِ حَتَّى يُخْسَفَ بِجَيْشٍ مِنْهُمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2881

کتاب: مواقیت کا بیان حرم کی حرمت کا بیان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’لشکر بیت اللہ پرحملہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے حتیٰ کہ ان میں سے ایک لشکر کو دھنسا دیا جائے گا۔‘‘