سنن النسائي - حدیث 2850

الْمَوَاقِيتِ الْحِجَامَةُ لِلْمُحْرِمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ثُمَّ قَالَ بَعْدُ أَخْبَرَنِي طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ يَقُولُ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2850

کتاب: مواقیت کا بیان محرم کے لیے سینگی لگوانا؟ عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عطاء سے سنا، انھوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ نبیﷺ نے احرام کی حالت میں سینگی لگوائی۔ بعد ازاں انھوں (عمرو بن دینار) نے کہا کہ مجھے طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے خبر دی، وہ فرما رہے تھے کہ نبیﷺ نے حالت احرام میں سینگی لگوائی۔