سنن النسائي - حدیث 2846

الْمَوَاقِيتِ النَّهْيُ عَنْ ذَلِكَ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مَالِكٍ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَنْكِحَ الْمُحْرِمُ أَوْ يُنْكِحَ أَوْ يَخْطُبَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2846

کتاب: مواقیت کا بیان (محرم کو)نکاح سے ممانعت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے منع فرمایا کہ محرم اپنا نکاح کرے یا کسی اور کا نکاح کرے یا نکاح کا پیغام بھیجے۔