سنن النسائي - حدیث 2843

الْمَوَاقِيتِ الرُّخْصَةُ فِي النِّكَاحِ لِلْمُحْرِمِ شاذ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الصَّاغَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2843

کتاب: مواقیت کا بیان محرم کے لیے نکاح کی رخصت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مذکور ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت میمونہؓ سے نکاح فرمایا تو آپ محرم (حرم میں) تھے۔