سنن النسائي - حدیث 2791

الْمَوَاقِيتِ تَقْلِيدُ الْغَنَمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2791

کتاب: مواقیت کا بیان بکریوں کو قلادہ ڈالنا حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی (کی حرم) والی بکریوں کے لیے قلادے بٹا کرتی تھی، پھر آپ انھیں حرم کی طرف بھیجنے کے بعد) محرم نہیں ہوتے تھے۔