سنن النسائي - حدیث 2790

الْمَوَاقِيتِ تَقْلِيدُ الْغَنَمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2790

کتاب: مواقیت کا بیان بکریوں کو قلادہ ڈالنا حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی کی بکریوں کے قلادے تیار کیا کرتی تھی، پھر (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) آپ محرم نہیں ہوتے تھے