سنن النسائي - حدیث 2786

الْمَوَاقِيتِ تَقْلِيدُ الْإِبِلِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فَتَلْتُ قَلَائِدَ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَمْ يُحْرِمْ وَلَمْ يَتْرُكْ شَيْئًا مِنْ الثِّيَابِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2786

کتاب: مواقیت کا بیان اونٹوں کو قلادہ ڈالنا حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے قربانی والے اونٹوں کے قلتادے تیار کیے، پھر آپ (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) نہ تو محرم بنے اور نہ کسی قسم کے کپڑے پہنے ترک کیے (جو محرم کو ترک کرنے پڑتے ہیں)۔