سنن النسائي - حدیث 2755

الْمَوَاقِيتِ الْعَمَلُ فِي الْإِهْلَالِ ضعيف أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2755

کتاب: مواقیت کا بیان احرام کا عمل حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے نماز کے بعد تلبیہ پکارا۔ یہ روایت ضعیف ہے، بشرط صحت اس سے احرام کی نماز مراد نہیں جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں بلکہ ظہر کی نماز تھی، جس کے بعد آپ نے تلبیہ کہا، چنانچہ اگلی روایت میں اس کی صراحت ہے۔