سنن النسائي - حدیث 2731

الْمَوَاقِيتِ الْقِرَانُ صحيح أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي بِهِمَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2731

کتاب: مواقیت کا بیان عمرے اور حج کا اکٹھا احرام باندھنا حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو حج اور عمرہ دونوں کی بیک وقت لبیک کہتے سنا۔