سنن النسائي - حدیث 273

ذِكْرُ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ بَاب بَسْطِ الْحَائِضِ الْخُمْرَةَ فِي الْمَسْجِدِ لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 273

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ حیض والی عورت مسجد میں چٹائی بچھا سکتی ہے (امام نسائی رحمہ اللہ کہتے ہیں ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، انھوں نے کہا: ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ایسی ہی روایت بیان کی۔