سنن النسائي - حدیث 27

ذِكْرُ الْفِطْرَةِ الرُّخْصَةُ فِي الْبَوْلِ فِي الصَّحْرَاءِ قَائِمًا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 27

کتاب: امور فطرت کا بیان کھلی جگہ میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی رخصت حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے رواسیت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے اور وہاں کھڑے کھڑے پیشاب کیا۔