سنن النسائي - حدیث 2624

كِتَابُ مَنَاسِكِ الْحَجِّ فَضْلُ الْحَجِّ الْمَبْرُورِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي سُهَيْلٌ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَجَّةُ الْمَبْرُورَةُ لَيْسَ لَهَا ثَوَابٌ إِلَّا الْجَنَّةُ مِثْلَهُ سَوَاءً إِلَّا أَنَّهُ قَالَ تُكَفِّرُ مَا بَيْنَهُمَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2624

کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل حج مبرور کی فضیلت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’حج مبرور کا ثواب صرف جنت ہے۔‘‘ باقی روایت تقریباً سابقہ روایت ہی کی طرح ہے۔ مگر اس روایت میں فرق صرف یہ ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کے درمیانی گناہوں کو ختم کر دیتا ہے۔‘‘