سنن النسائي - حدیث 2475

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَاب زَكَاةِ الْوَرِقِ صحيح أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2475

کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل چاندی کی زکاۃ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’پانچ اوقیوں سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں۔ نہ پانچ اونٹوں سے کم میں صدقہ ہے۔ اسی طرح پانچ وسق سے کم غلے میں بھی صدقہ (عشر نہیں۔‘‘
تشریح : فوائد کے لیے دیکھیے حدیث نمبر2474۔ فوائد کے لیے دیکھیے حدیث نمبر2474۔