سنن النسائي - حدیث 2407

كِتَابُ الصِّيَامِ صَوْمُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ منكر أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ بِنَوْمٍ عَلَى وِتْرٍ وَالْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2407

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل مہینے میں تین دن روزے رکھنا حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہﷺ نے تین چیزوں کا حکم دیا: وتر پڑھ کر سونا۔ جمعۃ المبارک کے دن غسل کرنا اور ہر مہینے سے تین دن روزے رکھنا۔