سنن النسائي - حدیث 2337

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ اخْتِلَافِ النَّاقِلِينَ لِخَبَرِ حَفْصَةَ فِي ذَلِكَ صحيح موقوف أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حَفْصَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ مَنْ لَمْ يُجْمِعْ الصِّيَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَلَا يَصُومُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2337

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل اس بارے میں حضرت حفصہ کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضرت حفصہؓ فرمایا کرتی تھیں: جو شخص رات کے وقت روزے کی نیت نہ کرے، وہ روزہ نہ رکھے۔