سنن النسائي - حدیث 2294

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى مَنْصُورٍ صحيح أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ وَيُفْطِرُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2294

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل منصور کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر حضرت عوام بن حوشب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ% (سفر کے دوران میں) روزہ رکھ بھی لیتے تھے اور چھوڑ بھی دیتے تھے۔