سنن النسائي - حدیث 2254

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ فِيهِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِكَ الْيَوْمِ حَرَّ جَهَنَّمَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2254

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل اس حدیث میں سفیان ثوری کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان حضرت ابو سعیید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص ایک دن اللہ تعالیٰ کے راستے میں روزہ رکھے گا، اللہ تعالیٰ اس دن کی برکت سے جہنم کی تپش کو اس کے چہرے سے ستر سال کے فاصلے تک دور کر دے گا۔‘‘