سنن النسائي - حدیث 2249

كِتَابُ الصِّيَامِ بَاب ثَوَابِ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ فِي الْخَبَرِ فِي ذَلِكَ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بَاعَدَ اللَّهُ وَجْهَهُ مِنْ جَهَنَّمَ سَبْعِينَ عَامًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2249

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل جو شخص اللہ کی راہ میں ایک روزہ کھے اس کا ثواب اور اس بارے میں وارد حدیث کے بیان میں سہل بن ابی صالح کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو آدمی اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کے فاصلے تک دور فرما دے گا۔‘‘