سنن النسائي - حدیث 2229

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ فِي فَضْلِ الصَّائِمِ لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الزَّيَّاتِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصِّيَامُ جُنَّةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2229

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل روزے کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں محمد بن یعقوب کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر حضرت حکم نے کہا کہ مجھے اس (حضرت معاذؓ کی) روایت کو اپنے استاد سے سنے، چالیس سال ہوگئے ہیں، پھر کہتے ہیں: مجھے یہ روایت معاذ بن جبل سے (عروہ کے علاوہ) میمون بن ابی شبیب نے بھی بیان کی ہے۔