سنن النسائي - حدیث 2183

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ اخْتِلَافِ أَلْفَاظِ النَّاقِلِينَ لِخَبَرِ عَائِشَةَ فِيهِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَعْبَانَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2183

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ شعبان میں (بہت زیادہ) روزے رکھتے تھے