سنن النسائي - حدیث 2168

كِتَابُ الصِّيَامِ فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فَصْلَ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السُّحُورِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2168

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل ہمارے اور اہل کتاب کے روزں میں فرق؟ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ہمارے اور اہل کتاب کے روزے کے درمیان فرق، سحری کھانا ہے۔‘‘
تشریح : فوائد کے لیے دیکھیے‘حدیث:2164۔ فوائد کے لیے دیکھیے‘حدیث:2164۔