سنن النسائي - حدیث 2151

كِتَابُ الصِّيَامِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2151

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل اس حدیث میں عبد الملک بن ابی سلیمان کے شاگردوں کا اختلاف حضرت ابوہریرہؓ سے منقول ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’سحری کھاؤ، بلا شبہ سحری کھانے میں برکت ہے۔‘‘