سنن النسائي - حدیث 2116

كِتَابُ الصِّيَامِ بَاب قَبُولِ شَهَادَةِ الرَّجُلِ الْوَاحِدِ عَلَى هِلَالِ شَهْرِ رَمَضَانَ وَذِكْرِ الِاخْتِلَافِ فِيهِ عَلَى سُفْيَانَ فِي حَدِيثِ سِمَاكٍ ضعيف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مُرْسَلٌ،

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2116

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک آدمی کی گواہی کے قبول ہونے کا بیان اور سماک کی حدیث میں سفیان کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر ابوداؤد (عمر بن سعد حفری) نے حضرت سفیان سے، انہوں نے سماک سے، انہوں نے حضرت عکرمہ سے یہ روایت مرسل بیان کی ہے۔