سنن النسائي - حدیث 2046

كِتَابُ الْجَنَائِزِ التَّشْدِيدُ فِي الْجُلُوسِ عَلى الْقُبُورِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تَحْرُقَ ثِيَابَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2046

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل قبر پر بیٹھنے کی بابت تشدید حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کسی شخص کا انگارے پر بیٹھنا جس سے اس کے کپڑے جل جائیں، قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔‘‘
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۰۳۰۔ تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۰۳۰۔