سنن النسائي - حدیث 2027

كِتَابُ الْجَنَائِزِ الصَّلَاةُ عَلَى الْقَبْرِ صحيح أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ بَعْدَ مَا دُفِنَتْ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2027

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل قبر پرجنازہ پڑھنا حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کی قبر پر اس کے دفن کیے جانے کے بعد جنازہ پڑھا۔