سنن النسائي - حدیث 2019

كِتَابُ الْجَنَائِزِ دَفْنُ الْجَمَاعَةِ فِي الْقَبْرِ الْوَاحِدِ صحيح أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الدَّهْمَاءِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «احْفِرُوا وَأَحْسِنُوا، وَادْفِنُوا الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ، وَقَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 2019

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل ایک سے زیادہ افراد کو ایک قبر میں دفن کرنا ‏ حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’دقبریں کھودو اور اچھی طرح کھودو اور دو دو، تین تین کو (اکٹھا) دفن کرو۔ اور جو شخص قرآن مجید زیادہ پڑھا ہوا ہو، اسے آگے رکھو۔‘‘