سنن النسائي - حدیث 1954

كِتَابُ الْجَنَائِزِ أَوْلَادُ الْمُشْرِكِينَ صحيح أَخْبَرَنِي مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1954

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل مشرکین کی اولاد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ (اگر وہ بلوغت کو پاتے) وہ کیا کرنے والے تھے؟‘‘