سنن النسائي - حدیث 1946

كِتَابُ الْجَنَائِزِ مَكَانُ الْمَاشِي مِنْ الْجَنَازَةِ سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1946

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل پیدل (جنازے کے ساتھ )کہاں چلے؟ حضرت سالم کے والد محترم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا ہے۔