سنن النسائي - حدیث 1919

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَاب الْأَمْرِ بِالْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ حسن الإسناد أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ قَالَا مَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِدَ جَنَازَةً قَطُّ فَجَلَسَ حَتَّى تُوضَعَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1919

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل جنازے کے لیے کھڑا ہونےکا حکم حضرت ابوہریرہ اور ابو سعید رضی اللہ عنہما دونوں نے فرمایا: ہم نے تو کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جنازے کے ساتھ تشریف فرما ہوں اور جنازہ زمین پر رکھے جانے سے پہلے بیٹھ گئے ہوں۔