سنن النسائي - حدیث 1892

كِتَابُ الْجَنَائِزِ الْكَافُورُ فِي غَسْلِ الْمَيِّتِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ،

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1892

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل میت کو غسل دیتے وقت کافور لپیٹنا حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے ان کے سر کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنا دیں۔