سنن النسائي - حدیث 1830

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَاب عَلَامَةِ مَوْتِ الْمُؤْمِنِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1830

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل مومن کی موت کی نشانی حضرت بریدہ رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ’’مومن ماتھے کے پسینے کے ساتھ مرتا ہے۔‘‘