سنن النسائي - حدیث 182

صِفَةُ الْوُضُوءِ بَاب تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتْ النَّارُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفًا فَجَاءَهُ بِلَالٌ فَخَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 182

کتاب: وضو کا طریقہ آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے )سے وضو نہ کرنا حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مرووی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر آپ کے پاس بلال آئے تو پ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں۔