سنن النسائي - حدیث 178

صِفَةُ الْوُضُوءِ بَاب الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتْ النَّارُ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَوَضَّئُوا مِمَّا أَنْضَجَتْ النَّارُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 178

کتاب: وضو کا طریقہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر اس چیز (کے کھانے) سے وضو کرو جسے آگ نے پکایا ہو۔‘‘